فَصْلٌ: الْمَفْعُولُ الْمُطْلَقُ. وَهُوَ مَصْدَرٌ بِمَعْنَى فِعْلٍ مَذْكُورٍ قَبْلَهُ.
ترجمہ: مفعولِ مطلق وہ مصدر ہے جو اپنے سے پہلے مذکور فعل کے معنی کو ظاہر کرے۔
مصدر فعل کے بنیادی معنی کا نام ہے؛ جیسے ضَرْبٌ، «مارنے» کے عمل کا نام ہے۔ مفعولِ مطلق کی عام مثال میں اسی نوع کا مصدر فعل کے بعد منصوب آتا ہے۔