اِبْرَنْشَقَ — يَبْرَنْشِقُ — اِبْرِنْشَاقًا
ترجمہ: وہ خوش ہوا؛ وہ خوش ہوتا ہے؛ خوش ہونا۔
اس فعل کے چار اصلی حروف ب، ر، ش، ق ہیں۔ آغاز میں ہمزۂ وصل اور ر کے بعد نونِ زائد آئی ہے۔ مصدر میں ان حروف کے ساتھ اِبْرِنْشَاق کی خاص ساخت بنتی ہے۔
باب کو محض ابتدائی ہمزہ دیکھ کر ثلاثی مجرد یا بابِ افتعال کے ساتھ نہیں ملانا چاہیے۔ یہاں چار اصلی حروف اور زائد نون دونوں موجود ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
پہلا مزید باب: اِبْرَنْشَقَ
رباعی مجرد اور رباعی مزید فیہ کے چار ابواب