سَيَكْتُبُ زَيْدٌ.
ترجمہ: زید لکھے گا۔
سَـ فعلِ مضارع کے شروع میں مل کر مستقبل کا معنی واضح کرتی ہے۔
سَيَكْتُبُ میں یاء حرفِ مضارعت ہے؛ اس سے پہلے والی سین مستقبل کی علامت ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
سین مستقبل کا قرینہ
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب