لَيَكْتُبُ — لِيَكْتُبْ
لَيَكْتُبُ: لام پر فتحہ؛ تاکید، فعل مرفوع۔
لِيَكْتُبْ: لام پر کسرہ؛ حکم یا طلب، فعل مجزوم۔
ترجمہ: وہ یقیناً لکھتا ہے — اسے چاہیے کہ وہ لکھے۔
زیر اور زبر کا فرق یہاں نحوی حکم بھی بدلتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
لامِ تاکید اور لامِ امر میں فرق
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب