اِسْتَخْرَجَ — يَسْتَخْرِجُ
ترجمہ: اس نے نکالا — وہ نکالتا ہے۔
اِسْتَخْرَجَ چھ حرفی ماضی ہے۔
يَسْتَخْرِجُ کی یاء پر فتحہ ہے۔
اس قاعدے کو ماضی کے وزن سے یاد رکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
چھ حرفی ماضی سے مضارع
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب
اِسْتَخْرَجَ — يَسْتَخْرِجُ
ترجمہ: اس نے نکالا — وہ نکالتا ہے۔
اِسْتَخْرَجَ چھ حرفی ماضی ہے۔
يَسْتَخْرِجُ کی یاء پر فتحہ ہے۔
اس قاعدے کو ماضی کے وزن سے یاد رکھیں۔