اسباقفعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعرابکوئز

أَ — تَ — يَ — نَ
مضارع کے آغاز میں عموماً ا، ت، ی، ن میں سے ایک حرفِ مضارعت آتا ہے۔
یاد رکھنے کے لیے لفظ أَتَيْنَ استعمال ہوتا ہے۔
مثال: أَكْتُبُ، تَكْتُبُ، يَكْتُبُ، نَكْتُبُ۔

سبق کھل رہا ہے...

مضارع کی علامت: اَتَیْن

فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب