أَنَا أَكْتُبُ — نَحْنُ نَكْتُبُ
1. أَنَا أَكْتُبُ: میں لکھتا یا لکھتی ہوں۔
2. نَحْنُ نَكْتُبُ: ہم لکھتے یا لکھتی ہیں۔
یہ دونوں صیغے مرد اور عورت بولنے والے کے لیے یکساں ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
متکلم کے 2 صیغے
فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب