اسباقفعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعرابکوئز

وَذَلِكَ إِذَا لَمْ يَتَّصِلْ بِهِ نُونُ التَّأْكِيدِ وَلَا نُونُ جَمْعِ الْمُؤَنَّثِ
ترجمہ: یہ اعراب اس وقت ہے جب اس کے ساتھ نہ نونِ تاکید ملی ہو، نہ نونِ جمع مؤنث۔
نونِ نسوہ کے ساتھ مضارع مبنی بر سکون ہوتا ہے۔ نونِ تاکید کے ساتھ بلا واسطہ اتصال میں مبنی بر فتح ہوتا ہے۔
دونوں نون کے کام اور بنا الگ ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مضارع ہمیشہ معرب نہیں

فعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعراب