اسباقفعلِ مضارع: پہچان، زمانہ، حروف اور اعرابکوئز

هُوَ يَقْرَأُ.
ترجمہ: وہ پڑھتا ہے یا پڑھے گا۔
صرف اس صیغے میں حال اور مستقبل دونوں کی گنجائش ہے۔
کون سا معنی مقصود ہے؟ اسے سیاق اور قرینے سے پہچانیں۔

سبق کھل رہا ہے...