اسباقاسمِ معرب کی تعریفکوئز

تعریف میں اصل بحث اسم کی ہے، تمام کلمات کی نہیں۔

«فِي» حرف ہے؛ «كَتَبَ» فعلِ ماضی ہے؛ «اُكْتُبْ» فعلِ امر ہے۔ یہ تینوں «مبنی اسم» نہیں کہلاتے۔

انہیں صرف مبنی الاصل کی مثالوں کے طور پر ذکر کیا گیا ہے، تاکہ معرب اسم کی دوسری قید سمجھ آ سکے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایک ضروری فرق

اسمِ معرب کی تعریف