كَلَّا: سیاق کے مطابق ردع یا تاکید کے معنی میں لیا گیا ہے۔
سَوْفَ: حرفِ استقبال، زمانۂ مستقبل پر دلالت کرتا ہے۔
تَعْلَمُونَ: فعلِ مضارع مرفوع، ثبوتِ نون؛ واو فاعل۔
كَلَّا کا آنا مضارع کو منصوب یا مجزوم نہیں کرتا۔
سبق کھل رہا ہے...
سورۃ التكاثر: جملے کی ترکیب
حرفِ ردع: كَلَّا — انکار، روک اور تاکید