جملہ: أَعْطِنِي الْكِتَابَ! — مجھے کتاب دے دو!
جواب: كَلَّا، أَحْتَاجُ إِلَيْهِ الْآنَ. — نہیں، مجھے ابھی اس کی ضرورت ہے۔
سوال: کیا پہلی بات خبر تھی؟
جواب: نہیں، درخواست تھی؛ اس لیے جواب میں انکارِ تعمیل ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
خود آزمائی: درخواست کا جواب
حرفِ ردع: كَلَّا — انکار، روک اور تاکید