ضَرَبْتَ — ضَرَبْتُمَا — ضَرَبْتُمْ — ضَرَبْتِ — ضَرَبْتُمَا — ضَرَبْتُنَّ
ترجمہ: تم مرد، تم دو مرد، تم مردوں، تم عورت، تم دو عورتوں، تم عورتوں نے مارا۔
یہاں ضَرَبْتُمَا 2 بار آیا ہے کیونکہ مذکر مثنّٰی اور مؤنث مثنّٰی کے صیغوں کی صورت یکساں ہے۔
ان سب میں فعل سکون پر مبنی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مخاطب کے 6 صیغے
فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب