اسباقفعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیبکوئز

ضَرَبْتُ — ضَرَبْنَا
ترجمہ: میں نے مارا — ہم نے مارا۔
ضَرَبْتُ میں تاء فاعل ہے۔
ضَرَبْنَا میں نَا فاعل ہے۔
دونوں میں فعل سکون پر مبنی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...