اسباقفعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیبکوئز

ضَرَبَا — ضَرَبْتُمَا
ترجمہ: ان دو مردوں نے مارا — تم دونوں نے مارا۔
ضَرَبَا میں الف فاعل ہے، ماضی فتح پر مبنی۔
ضَرَبْتُمَا میں مخاطب کی متصل ضمیر فاعل ہے، ماضی سکون پر مبنی۔
دونوں مثنّٰی ہونے کے باوجود بنا یکساں نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

ضَرَبَا اور ضَرَبْتُمَا

فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب