اسباقفعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیبکوئز

ضَرَبَتْ — ضَرَبْنَ
ترجمہ: اس عورت نے مارا — ان عورتوں نے مارا۔
ضَرَبَتْ میں تاء محض تانیث کی علامت ہے؛ فاعل الگ یا مستتر ہو سکتا ہے۔
ضَرَبْنَ میں نونِ نسوہ خود فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ضَرَبَتْ اور ضَرَبْنَ

فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب

ضَرَبَتْ — ضَرَبْنَ
ترجمہ: اس عورت نے مارا — ان عورتوں نے مارا۔
ضَرَبَتْ میں تاء محض تانیث کی علامت ہے؛ فاعل الگ یا مستتر ہو سکتا ہے۔
ضَرَبْنَ میں نونِ نسوہ خود فاعل ہے۔