كَتَبْتَ — كَتَبْتُ — كَتَبْتِ
ترجمہ: تم مرد نے لکھا — میں نے لکھا — تم عورت نے لکھا۔
تاء پر حرکت بدلی، مگر ب پر سکون نہیں بدلا۔
لہٰذا تینوں کی بنا سکون ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
تَ، تُ، تِ میں اصل بنا ایک
فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب
كَتَبْتَ — كَتَبْتُ — كَتَبْتِ
ترجمہ: تم مرد نے لکھا — میں نے لکھا — تم عورت نے لکھا۔
تاء پر حرکت بدلی، مگر ب پر سکون نہیں بدلا۔
لہٰذا تینوں کی بنا سکون ہے۔