هَلْ حَضَرَ زَيْدٌ؟
ترجمہ: کیا زید حاضر ہوا؟
هَلْ حرفِ استفہام ہے۔
حَضَرَ فعلِ ماضی مبنی بر فتح۔
زَيْدٌ فاعل مرفوع۔
سوال بنانے سے ماضی کا حکمِ بنا نہیں بدلا۔
سبق کھل رہا ہے...
سوالیہ جملے میں بنا
فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب
هَلْ حَضَرَ زَيْدٌ؟
ترجمہ: کیا زید حاضر ہوا؟
هَلْ حرفِ استفہام ہے۔
حَضَرَ فعلِ ماضی مبنی بر فتح۔
زَيْدٌ فاعل مرفوع۔
سوال بنانے سے ماضی کا حکمِ بنا نہیں بدلا۔