جَلَسَ زَيْدٌ. / فَتَحَ زَيْدٌ الْبَابَ.
ترجمہ: زید بیٹھا۔ / زید نے دروازہ کھولا۔
جَلَسَ لازم ہے؛ صرف فاعل کافی ہے۔
فَتَحَ متعدی ہے؛ اس جملے میں مفعول بہ الْبَابَ بھی آیا ہے۔
دونوں ماضی فتح پر مبنی ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
لازم اور متعدی، دونوں ماضی
فعلِ ماضی: تعریف، بنا اور صیغوں کی ترکیب
جَلَسَ زَيْدٌ. / فَتَحَ زَيْدٌ الْبَابَ.
ترجمہ: زید بیٹھا۔ / زید نے دروازہ کھولا۔
جَلَسَ لازم ہے؛ صرف فاعل کافی ہے۔
فَتَحَ متعدی ہے؛ اس جملے میں مفعول بہ الْبَابَ بھی آیا ہے۔
دونوں ماضی فتح پر مبنی ہیں۔