اسباقخبرِ ما اور لا المشبہتین بلیسکوئز

اضافی تدریسی مثال: «مَا الطَّالِبُ إِلَّا مُجْتَهِدٌ» = طالبِ علم تو محنتی ہی ہے۔
مَا: حرفِ نفی، یہاں غیر عامل۔
الطَّالِبُ: مبتدا مرفوع۔
إِلَّا: حرفِ حصر۔
مُجْتَهِدٌ: خبر مرفوع۔
پچھلی مثال کے «مُجْتَهِدًا» اور یہاں «مُجْتَهِدٌ» کا فرق إِلَّا سے سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اضافی مثال: إلّا کے ساتھ

خبرِ ما اور لا المشبہتین بلیس