نہی معروف — نہی مجہول — معروف ثقیلہ — مجہول ثقیلہ — معروف خفیفہ — مجہول خفیفہ
واحد مذکر حاضر
معروف: لَا تَفْعَلْ
مجہول: لَا تُفْعَلْ
معروف ثقیلہ: لَا تَفْعَلَنَّ
مجہول ثقیلہ: لَا تُفْعَلَنَّ
معروف خفیفہ: لَا تَفْعَلَنْ
مجہول خفیفہ: لَا تُفْعَلَنْ
تثنیہ مذکر حاضر
معروف: لَا تَفْعَلَا
مجہول: لَا تُفْعَلَا
معروف ثقیلہ: لَا تَفْعَلَانِّ
مجہول ثقیلہ: لَا تُفْعَلَانِّ
خفیفہ کے دونوں خانے اس صیغے میں مستعمل نہیں۔
حاضر مذکر واحد کا نہی «لا تَفْعَلْ» ہے؛ اسے امر حاضر «اِفْعَلْ» کے ساتھ نہ ملائیں۔
سبق کھل رہا ہے...
حاضر مذکر: واحد اور تثنیہ
فعلِ نہی — معروف و مجہول کی گردان اور نونِ تاکید