اسباقفعلِ نہی — معروف و مجہول کی گردان اور نونِ تاکیدکوئز

نہی معروف — نہی مجہول — معروف ثقیلہ — مجہول ثقیلہ — معروف خفیفہ — مجہول خفیفہ
واحد مذکر غائب
معروف: لَا يَفْعَلْ
مجہول: لَا يُفْعَلْ
معروف ثقیلہ: لَا يَفْعَلَنَّ
مجہول ثقیلہ: لَا يُفْعَلَنَّ
معروف خفیفہ: لَا يَفْعَلَنْ
مجہول خفیفہ: لَا يُفْعَلَنْ
تثنیہ مذکر غائب
معروف: لَا يَفْعَلَا
مجہول: لَا يُفْعَلَا
معروف ثقیلہ: لَا يَفْعَلَانِّ
مجہول ثقیلہ: لَا يُفْعَلَانِّ
خفیفہ کے دونوں خانے اس صیغے میں مستعمل نہیں۔
واحد کے آخر میں جزم سے سکون، جبکہ تثنیہ میں نونِ اعرابی کے حذف سے الف باقی رہتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

غائب مذکر: واحد اور تثنیہ

فعلِ نہی — معروف و مجہول کی گردان اور نونِ تاکید