اسباقنونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکامکوئز

نُونُ التَّأْكِيدِ وَهِيَ وُضِعَتْ لِتَأْكِيدِ الْأَمْرِ وَالْمُضَارِعِ إِذَا كَانَ فِيهِ طَلَبٌ.
ترجمہ: نونِ تاکید امر اور ایسے مضارع کی تاکید کے لیے وضع ہوئی ہے جس میں طلب کا مفہوم موجود ہو۔
مراد وہ نون ہے جو فعلِ امر یا ایسا مضارع جس میں طلب کا معنی ہو، اس کے آخر میں تاکید پیدا کرتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اصل عبارت: نونِ تاکید کی تعریف

نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام