وَكَسْرُ مَا قَبْلَهَا فِي الْمُخَاطَبَةِ.
ترجمہ: مخاطبہ واحد میں نون سے پہلے حرف کو مکسور کرنا ہے۔
اُكْتُبِي — تم (عورت) لکھو۔
اُكْتُبِنَّ — تم (عورت) ضرور لکھو۔
نونِ تاکید کے ساتھ یاءِ مخاطبہ حذف ہوتی ہے؛ باء کی کسرہ اس حذف شدہ یاء کی دلیل ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مخاطبہ واحد میں یاء کا حذف
نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام