يَكْتُبَانِ — وہ دونوں لکھتے ہیں؛ آخر کی نون افعالِ خمسہ میں رفع کی علامت ہے۔
اُكْتُبَانِّ — تم دونوں ضرور لکھو؛ نون مشدد حرفِ تاکید ہے۔
شکلوں کے قریب ہونے سے دونوں نونوں کا نحوی کام یکساں نہیں ہوتا۔
سبق کھل رہا ہے...
نونِ رفع سے فرق
نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام