اسباقنونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکامکوئز

اُكْتُبْنَانِّ الْجَوَابَ — تم عورتیں جواب ضرور لکھو۔
اُكْتُبْنَانِّ: امرِ جمع مؤنث؛ نونِ نسوہ فاعل ہے، الفِ فاصلہ اس کے بعد، پھر نونِ تاکیدِ ثقیلہ۔
الْجَوَابَ: مفعول بہ منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مؤنث کی مکمل ترکیب

نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام

اُكْتُبْنَانِّ الْجَوَابَ — تم عورتیں جواب ضرور لکھو۔
اُكْتُبْنَانِّ: امرِ جمع مؤنث؛ نونِ نسوہ فاعل ہے، الفِ فاصلہ اس کے بعد، پھر نونِ تاکیدِ ثقیلہ۔
الْجَوَابَ: مفعول بہ منصوب۔