اُكْتُبْ — لکھو۔
اُكْتُبَنَّ — ضرور لکھو (تاکید کے ساتھ)۔
دوسری صورت میں آخر سے پہلے باء پر فتحہ اور بعد میں نونِ ثقیلہ ہے۔ امر کا فاعل دونوں میں ضمیرِ مستتر أَنْتَ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
امرِ واحد: بغیر اور ساتھ تاکید
نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام