اسباقکلمہ کی اقسام اور اسم کے پہلوکوئز

● حرف کیا ہے؟
● وہ کلمہ جس کا مطلوبہ معنی دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر واضح ہوتا ہے۔
● مثالیں:
○ عَلَى = پر (اگر آپ اکیلا 'پر' کہیں تو بات سمجھ نہیں آئے گی۔ لیکن جب دوسرے الفاظ کے ساتھ ملا کر کہیں "کُرْسی پر" تو مطلب فوراً واضح ہو جاتا ہے)۔
○ فِي = میں (مثلاً: فِي الْبَيْتِ = گھر میں)۔
○ مِنْ = سے (مثلاً: مِنَ الْمَسْجِدِ = مسجد سے)۔
○ إِلَى = کی طرف (مثلاً: إِلَى الْمَسْجِدِ = مسجد کی طرف)۔
○ بِ = کے ذریعے (مثلاً: بِالْقَلَمِ = قلم کے ذریعے)۔
○ لِ = کے لیے (مثلاً: لِلطَّالِبِ = طالب علم کے لیے)۔

سبق کھل رہا ہے...

حرف کی تفصیلی تعریف

کلمہ کی اقسام اور اسم کے پہلو