● عربی میں کسی بھی اسم کو جملے میں صحیح استعمال کرنے کے لیے ہمیں اس کے بارے میں چار باتیں معلوم ہونا ضروری ہیں:
○ جنس: وہ اسم مذکر ہے یا مؤنث۔
○ عدد: وہ اسم واحد ہے، دو کے لیے ہے، یا تین یا اس سے زیادہ کے لیے۔
○ وسعت: وہ اسم نکرہ (عام) ہے یا معرفہ (خاص)۔
○ اعراب: جملے میں اس اسم کی اپنی حالت یا مقام کیا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اسم کے چار پہلو