اسباقکلمہ کی اقسام اور اسم کے پہلوکوئز

● کلمہ کی تین اقسام ہیں: اسم، فعل اور حرف۔
● کام کا نام مصدر کہلاتا ہے اور یہ اسم ہوتا ہے، جیسے ضَرْبٌ (مارنا) اور كِتَابَةٌ (لکھنا)۔
● فعل میں کام کے ساتھ کوئی زمانہ (ماضی، حال یا مستقبل) پایا جاتا ہے۔
● حرف وہ کلمہ ہے جس کا مطلوبہ معنی دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر واضح ہوتا ہے۔
● اسم کو جملے میں استعمال کرنے کے لیے اس کی جنس, عدد، وسعت اور اعراب کا علم ہونا ضروری ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

اس لیول کا خلاصہ

کلمہ کی اقسام اور اسم کے پہلو