اسباقجمع کی اقسام اور جمع سالمکوئز

● واحد سے جمع سالم مؤنث بنانے کی مشق اور ان کے معنی سیکھیں:

واحد
معنی
جمع مؤنث
معنی

مُؤْمِنَةٌ
ایمان والی عورت
مُؤْمِنَاتٌ
ایماندار عورتیں

مُشْرِكَةٌ
مشرک عورت
مُشْرِكَاتٌ
مشرک عورتیں

عَابِدَةٌ
عبادت گزار عورت
عَابِدَاتٌ
عبادت گزار عورتیں

فَاسِقَةٌ
نافرمان عورت
فَاسِقَاتٌ
نافرمان عورتیں

قَانِتَةٌ
فرمانبردار عورت
قَانِتَاتٌ
فرمانبردار عورتیں

آيَةٌ
نشانی / آیت
آيَاتٌ
نشانیاں / قرآنی آیات

كَلِمَةٌ
کلمہ / بات
كَلِمَاتٌ
کئی باتیں / کلمات

حُجْرَةٌ
کمرہ
حُجْرَاتٌ
کمرے

سبق کھل رہا ہے...

مشق پانچ - جمع سالم مؤنث بنانا (حصہ اول)

جمع کی اقسام اور جمع سالم

● واحد سے جمع سالم مؤنث بنانے کی مشق اور ان کے معنی سیکھیں:

واحد
معنی
جمع مؤنث
معنی

مُؤْمِنَةٌ
ایمان والی عورت
مُؤْمِنَاتٌ
ایماندار عورتیں

مُشْرِكَةٌ
مشرک عورت
مُشْرِكَاتٌ
مشرک عورتیں

عَابِدَةٌ
عبادت گزار عورت
عَابِدَاتٌ
عبادت گزار عورتیں

فَاسِقَةٌ
نافرمان عورت
فَاسِقَاتٌ
نافرمان عورتیں

قَانِتَةٌ
فرمانبردار عورت
قَانِتَاتٌ
فرمانبردار عورتیں

آيَةٌ
نشانی / آیت
آيَاتٌ
نشانیاں / قرآنی آیات

كَلِمَةٌ
کلمہ / بات
كَلِمَاتٌ
کئی باتیں / کلمات

حُجْرَةٌ
کمرہ
حُجْرَاتٌ
کمرے