اسباقجمع کی اقسام اور جمع سالمکوئز

● واحد سے جمع سالم مؤنث بنانے کی مشق اور ان کے معنی سیکھیں:

واحد
معنی
جمع مؤنث
معنی

مُنَافِقَةٌ
منافق عورت
مُنَافِقَاتٌ
منافق عورتیں

كَافِرَةٌ
کافر عورت
كَافِرَاتٌ
کافر عورتیں

خَالِدَةٌ
ہمیشہ رہنے والی عورت
خَالِدَاتٌ
ہمیشہ رہنے والیاں

فَاجِرَةٌ
گنہگار عورت
فَاجِرَاتٌ
گنہگار عورتیں

صَائِمَةٌ
روزہ دار عورت
صَائِمَاتٌ
روزہ دار عورتیں

بَيِّنَةٌ
کھلی دلیل
بَيِّنَاتٌ
واضح دلیلیں

خُطْبَةٌ
تقریر
خُطُبَاتٌ
تقریریں / خطبات

طَالِبَةٌ
طالبہ
طَالِبَاتٌ
طالبات

سبق کھل رہا ہے...

مشق پانچ - جمع سالم مؤنث بنانا (حصہ دوم)

جمع کی اقسام اور جمع سالم

● واحد سے جمع سالم مؤنث بنانے کی مشق اور ان کے معنی سیکھیں:

واحد
معنی
جمع مؤنث
معنی

مُنَافِقَةٌ
منافق عورت
مُنَافِقَاتٌ
منافق عورتیں

كَافِرَةٌ
کافر عورت
كَافِرَاتٌ
کافر عورتیں

خَالِدَةٌ
ہمیشہ رہنے والی عورت
خَالِدَاتٌ
ہمیشہ رہنے والیاں

فَاجِرَةٌ
گنہگار عورت
فَاجِرَاتٌ
گنہگار عورتیں

صَائِمَةٌ
روزہ دار عورت
صَائِمَاتٌ
روزہ دار عورتیں

بَيِّنَةٌ
کھلی دلیل
بَيِّنَاتٌ
واضح دلیلیں

خُطْبَةٌ
تقریر
خُطُبَاتٌ
تقریریں / خطبات

طَالِبَةٌ
طالبہ
طَالِبَاتٌ
طالبات