منادی کی قسم دیکھ کر درست صورت بنائیں۔
منادی کی قسم
کیا تبدیلی ہوگی؟
نمونہ
مفرد معرفہ یا نکرہ معین
تنوین ہو تو ختم؛ مبنی بر رفع صورت
يَا زَيْدُ
الـ والا معرفہ اسم
أَيُّهَا یا أَيَّتُهَا درمیان میں
يَا أَيُّهَا الرَّجُلُ
مضاف منادی
پہلا لفظ منصوب
يَا عَبْدَ اللَّهِ