اسباقحروفِ نداءکوئز

اگر منادی مفرد معرفہ یا نکرہ معین ہو تو اس پر تنوین ہو تو ختم کر دیں۔ اس صورت کو مبنی بر رفع کہتے ہیں۔

اصل صورت
کیا دیکھیں؟

زَيْدٌ، وَلَدٌ، نَائِمٌ
پکارنے سے پہلے تنوین موجود ہے

مَرْيَمُ، إِبْرَاهِيْمُ، مُوْسَى
ان صورتوں میں تنوین لکھی نہیں ہے

سبق کھل رہا ہے...

مفرد معرفہ یا نکرہ معین

حروفِ نداء