يَا قَارِئًا الْكِتَابَ، تَمَهَّلْ — اے کتاب پڑھنے والے! آہستگی کرو۔
قَارِئًا منادی شبیہ بالمضاف، منصوب۔
الْكِتَابَ اسمِ فاعل کا مفعول بہ منصوب ہے، مضاف الیہ نہیں۔
یہ مثال اضافت اور عملِ اسمِ فاعل کا فرق واضح کرتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
منادی شبیہ بالمضاف
حروفِ نداء: پانچ حروف، استعمال اور ترکیب