يَا رَجُلُ، اِفْتَحِ الْبَابَ — اے شخص! دروازہ کھولو۔
رَجُلُ نکرہ مقصودہ، مبنی بر ضم فی محلِ نصب۔
اِفْتَحِ فعلِ امر، اصل میں ساکن آخر؛ وصل میں آگے ساکن آنے سے کسرہ آئی۔
الْبَابَ مفعول بہ منصوب۔
سبق کھل رہا ہے...
اعراب کی مکمل مشق: نکرہ مقصودہ
حروفِ نداء: پانچ حروف، استعمال اور ترکیب