اسباقحدیث کیا ہے؟کوئز

إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى (صحیح البخاری: 1)
ترجمہ: اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔

حضرت عمر بن خطابؓ نے یہ فرمان رسول اللہ ﷺ سے نقل کیا۔ ابھی صرف یہ دیکھیے کہ یہاں نبی کریم ﷺ کا فرمان ہم تک پہنچایا گیا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ایک حدیث کی مثال

حدیث کیا ہے؟