اسباقحدیث کیا ہے؟کوئز

حدیث میں براہِ راست فرمان کے الفاظ نہ بھی ہوں، پھر بھی وہ تعریف میں آ سکتی ہے:

• نبی کریم ﷺ کا عمل بیان ہو → فعل
• کسی کام پر آپ ﷺ کی منظوری بیان ہو → تقریر
• آپ ﷺ کی صفت یا کیفیت بیان ہو → حال

اس لیے حدیث کو صرف آپ ﷺ کے فرمان تک محدود نہ سمجھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

حدیث صرف قول نہیں

حدیث کیا ہے؟