اسباقحدیث کیا ہے؟کوئز

• حدیث نبی کریم ﷺ کے قول، فعل، تقریر یا حال کا منقول بیان ہے۔

• قول فرمان، فعل عمل، تقریر منظوری، اور حال صفت یا کیفیت کو کہتے ہیں۔

• ہر دینی بات حدیث نہیں؛ دیکھیے کہ کیا وہ نبی کریم ﷺ سے نقل کی گئی ہے۔

• نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب ہونا اور اس کا درست ثابت ہونا دو الگ سوال ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

آج کا خلاصہ

حدیث کیا ہے؟