اسباقسند میں بنیادی انقطاعکوئز

● تعریف: وہ حدیث جس کی سند سے تابعی کے بعد کا راوی، یعنی صحابی، حذف ہو۔

● مثال: سعید بن المسیبؒ نبی کریم ﷺ سے براہِ راست روایت کرتے ہیں۔

● وجہ: سعید بن المسیبؒ تابعی ہیں اور درمیان میں صحابی کا نام مذکور نہیں؛ اس لیے یہ مرسل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مرسل

سند میں بنیادی انقطاع