اسباقسقطِ واضحکوئز

سقطِ واضح میں سند سے کسی راوی کا نام اس طرح چھوٹتا ہے کہ اس کا چھوٹنا آسانی سے معلوم ہوجائے۔

اس تعریف میں ملاقات نہ ہونے کے ساتھ روایت حاصل کرنے کے طریقے کا بھی لحاظ ہے؛ اگلی سلائیڈوں میں یہی شرطیں سمجھیں گے۔

سبق کھل رہا ہے...

سقطِ واضح