اسباقزیادتیِ مضمون کی پانچ صورتیںکوئز

اگر ثقہ اور ضعیف راوی کی روایتیں مخالف ہوں تو:

• ثقہ راوی کی روایت معروف ہے۔
• اس کے خلاف ضعیف راوی کی روایت منکر ہے۔

اس لیے ثقہ راوی کی مخالف روایت کا نام سمجھنے کے لیے یہ بھی دیکھنا ہے کہ مقابلے میں اوثق راوی ہے یا ضعیف۔

سبق کھل رہا ہے...

ثقہ کے مقابلے میں ضعیف

زیادتیِ مضمون کی پانچ صورتیں