استاد کا نام حذف کرکے ایسا انداز اختیار کرنا جس سے اسی بڑے استاد سے سننے کا تاثر پیدا ہو، تدلیس کہلاتا ہے۔ یہاں صرف نام کم ہونا نہیں، بلکہ سننے کا تاثر پیدا ہونا بھی اہم ہے۔
1. سماع: حدیث سننا۔
2. وہم یا تاثر: سننے والا ایک بات سمجھ لے، حالانکہ حقیقت میں وہ اس طرح نہ ہوئی ہو۔