• پہلی عبارت میں برتن کو سات بار دھونے کا حکم ہے۔
• اضافی الفاظ میں اس کا پانی بہانے کا حکم ہے۔
• پانی بہانا، برتن دھونے کے خلاف نہیں؛ پانی بہا کر برتن دھویا جاسکتا ہے۔
اس مثال میں یہ اضافہ اوثق راوی کی روایت کے خلاف نہیں، اسی لیے اسے مقبول کہا گیا ہے۔