• مقلوب: کسی چیز کی جگہ بدلتی ہے؛ صدقے والی مثال میں شمال اور یمین کی ترتیب بدلی۔
• المزید: متصل نظر آنے والی سند میں غلطی سے راوی بڑھتا ہے؛ اصل مثال میں سفیان کا نام زیرِ بحث ہے۔
دونوں میں صرف ظاہری فرق دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتے۔ مقلوب کے امتحانی استعمال کی شرط الگ ہے، اور زائد راوی کے رد کی دونوں شرطیں الگ ہیں۔