اسباقمشہور حدیث اور مستفیض کے دو استعمالکوئز

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ (صحیح البخاری: 10)
ترجمہ: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

یہ مشہور حدیث کی مثال ہے۔ مشہور ہونے کا تعلق اس کے راویوں کی تعداد سے ہے: ہر طبقے میں تین یا زیادہ راوی، مگر تعداد حدِ تواتر سے کم۔

سبق کھل رہا ہے...

مشہور حدیث کی مثال

مشہور حدیث اور مستفیض کے دو استعمال