متروک وہ حدیث ہے جس کی سند میں کوئی ایسا راوی ہو جس پر جھوٹ کی تہمت ہو۔
اس مقام پر نبی ﷺ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنا ثابت ہونا مراد نہیں؛ ایسے قرائن موجود ہوتے ہیں جن سے حدیث میں جھوٹ کی بدنامی ہوئی ہو۔
1. قرائن: وہ باتیں یا نشانیاں جن سے کسی بات کا اندازہ ہوتا ہے۔
2. متروک: ترک کیا ہوا، چھوڑا ہوا۔