منکر روایت کی مثال
كُلُوا الْبَلَحَ بِالتَّمْرِ فَإِنَّ ابْنَ آدَمَ إِذَا أَكَلَهُ غَضِبَ الشَّيْطَانُ
عبارت کا ترجمہ: «کچی کھجوریں خشک کھجوروں کے ساتھ کھاؤ؛ کیونکہ جب ابنِ آدم انہیں کھاتا ہے تو شیطان غصہ ہوتا ہے۔»
1. بلح: کھجور کے پکنے سے پہلے کا پھل۔
2. تمر: پکی خشک کھجور۔