اسباقمعلّق اور مرسلکوئز

معلّق وہ حدیث ہے جس کی سند کے شروع سے ایک، چند یا سب راوی لگاتار حذف ہوں۔

ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
غَطَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُكْبَتَيْهِ حِينَ دَخَلَ عُثْمَانُ (صحیح بخاری، باب ما يذكر في الفخذ)
ترجمہ: جب عثمان رضی اللہ عنہ داخل ہوئے تو نبی ﷺ نے اپنے دونوں گھٹنے ڈھانپ لیے۔

سبق کھل رہا ہے...

معلّق کی تعریف اور مثال

معلّق اور مرسل