اسباقمعلّق اور مرسلکوئز

عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْمُزَابَنَةِ
ترجمہ: ابن شہاب، سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مزابنہ سے منع فرمایا۔

1. مزابنہ: اس کی ایک صورت درخت پر لگی کھجوروں کو خشک کھجوروں کے بدلے بیچنا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مرسل کی اصل مثال

معلّق اور مرسل